(۱۶۷۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ قَالَ : أَوَّلُ رِدَّۃٍ کَانَتْ فِی الْعَرَبِ مُسَیْلِمَۃُ بِالْیَمَامَۃِ فِی بَنِی حَنِیفَۃَ وَالأَسْوَدُ بْنُ کَعْبٍ الْعَنْسِیُّ بِالْیَمَنِ فِی حَیَاۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَخَرَجَ طُلَیْحَۃُ بْنُ خُوَیْلِدٍ الأَسَدِیُّ فِی بَنِی أَسَدٍ یَدَّعِی النُّبُوَّۃَ یَسْجَعُ لَہُمْ۔ [ضعیف]
(١٦٧٢٧) محمد بن اسحاق بن یسار فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے عرب میں ارتداد کا شکار یمامہ میں مسیلمہ ہوا، جو بنو حنیفہ سے تھا اور اسود بن کعب عنسی یمن میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زندگی ہی میں اور طلیحہ بن خویلد اسدی بنو اسد سے جو نبوت کا دعویٰ کرتا تھا اور ان سب کے لیے سجع کلامی کرتا۔