(۱۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ:الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا عَنْبَسَۃُ بْنُ سَعِیدٍ الْکُوفِیُّ الْحَاسِبُ قَالَ حَدَّثَنِی کَثِیرٌ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: کَانَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ-یَسْتَاکُ فَیُعْطِینِی السِّوَاکَ لأَغْسِلَہُ ، فَأَبْدَأُ بِہِ فَأَسْتَاکُ ثُمَّ أَغْسِلُہُ وَأَدْفَعُہُ إِلَیْہِ۔ [حسن۔ أخرجہ أبو داؤد]
(١٦٩) ام المؤمنین سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسواک کرتے تو آپ مسواک دھونے کے لیے مجھے دیتے تو میں پہلے مسواک کرتی، پھر اس کی دھوتی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو لوٹا دیتی۔