hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16836

.

سنن البيهقي

16836
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۸۳۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: ارْتَدَّ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ فَلَحِقَ بِالْمُشْرِکِینَ قَالَ فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {کَیْفَ یَہْدِی اللَّہُ قَوْمًا کَفَرُوا بَعْدَ إِیمَانِہِمْ وَشَہِدُوا أَنَّ الرَّسُولَ حَقٌّ} إِلَی قَوْلِہِ {إِلاَّ الَّذِینَ تَابُوا} قَالَ فَکَتَبَ بِہَا قَوْمُہُ إِلَیْہِ فَلَمَّا قُرِئَتْ عَلَیْہِ قَالَ وَاللَّہِ مَا کَذَبَنِی قَوْمِی عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلاَ کَذَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ وَاللَّہُ أَصْدَقُ الثَّلاَثَۃِ قَالَ فَرَجَعَ تَائِبًا إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَبِلَ ذَاکَ مِنْہُ وَخَلَّی سَبِیلَہُ۔ [ضعیف]
(١٦٨٣٠) ابن عباس فرماتے ہیں کہ ایک انصاری مرتد ہوگیا اور مشرکین سے جا ملا تو اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی : { کَیْفَ یَھْدِی اللّٰہُ قَوْمًا کَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِھِمْ وَ شَھْدِوْٓا اَنَّ الرَّسُوْلَ حَقٌّ وَّ جَآئَ ھُمُ الْبَیِّنٰتُ وَ اللّٰہُ لَا یَھْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ ۔ } [آل عمران ٨٦] تو اس کی قوم نے اس کو یہ لکھ کر بھیجی تو کہنے لگا : واللہ نہ میری قوم نے جھوٹ بولا ہے اور نہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اللہ پر جھوٹ بولا ہے اور اللہ تو تینوں میں سب سے سچا ہے تو وہ واپس آگیا اور توبہ کرلی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو معاف کردیا۔