hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16857

.

سنن البيهقي

16857
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۸۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لِرَجُلٍ أَظْہَرَ الإِسْلاَمَ کَانَ یُعْرَفُ مِنْہُ إِنِّی لأَحْسَبُکَ مُتَعَوِّذًا فَقَالَ إِنَّ فِی الإِسْلاَمِ مَا أَعَاذَنِی قَالَ : أَجَلْ إِنَّ فِی الإِسْلاَمِ مَا أَعَاذَ مَنِ اسْتَعَاذَ بِہِ۔ [ضعیف]
(١٦٨٥١) حضرت عمر (رض) نے ایک شخص کو کہا جس کا اسلام ظاہر تھا، اس سے پہچانا جا رہا تھا کہ میں گمان کرتا ہوں کہ تو بچنے والا تو اس نے کہا : اسلام نے مجھے نہیں بچایا، فرمایا : ہاں اسلام اسے ہی بچاتا ہے جو اس کے ساتھ بچنا چاہے۔