(۱۶۸۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ زَعَمَ السُّدِّیُّ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : لَمَّا کَانَ یَوْمُ فَتْحِ مَکَّۃَ آمَنَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّاسَ إِلاَّ أَرْبَعَۃَ نَفَرٍ وَامْرَأَتَیْنِ وَقَالَ : اقْتُلُوہُمْ وَإِنْ وَجَدْتُمُوہُمْ مُتَعَلِّقِینَ بِأَسْتَارِ الْکَعْبَۃِ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی رِدَّتِہِمْ وَرُجُوعِ بَعْضِہِمْ وَقَتْلِ الْبَعْضِ وَذَلِکَ یَرِدُ بِتَمَامِہِ إِنْ شَائَ اللَّہُ۔ [حسن]
(١٦٨٦٢) حضرت سعد فرماتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تمام لوگوں کو امن دے دیا تھا مگر چار لوگوں کو اور دو عورتوں کے متعلق فرمایا تھا : اگر وہ کعبہ کے پردے سے بھی لٹکے ہوں تو ان کو قتل کر دو ۔