hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16869

.

سنن البيهقي

16869
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۸۶۳) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ أُمَّ وَلَدٍ لِرَجُلٍ سَبَّتْ رَسُولَ اللَّہَ -ﷺ- فَقَتَلَہَا فَنَادَی مُنَادِی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِنَّ دَمَہَا ہَدَرٌ۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا إِسْرَائِیلُ عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ بِطُولِہِ مَوْصُولاً۔ [ضعیف]
(١٦٨٦٣) ابن عباس فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی اس لونڈی کو جس سے اس کی اولاد بھی تھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گالی دینے کی وجہ سے قتل کردیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے خون کو رائیگاں قرار دیا۔