(۱۶۹۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتَوَائِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- لَعَنَ الْمُخَنَّثِینَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلاَتِ مِنَ النِّسَائِ وَقَالَ : أَخْرِجُوہُمْ مِنْ بُیُوتِکُمْ وَأَخْرِجُوا فُلاَنًا وَفُلاَنًا ۔ یَعْنِی الْمُخَنَّثِینَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح]
(١٦٩٨٤) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مردوں میں سے مخنثین پر لعنت فرمائی ہے اور عورتوں میں سے جو گندوانے والی ہیں اور فرمایا : ان کو اپنے گھروں سے نکال دو اور فلاں فلاں کو بھی نکال دو ، یعنی مخنثین کو۔