(۱۷۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ قَالَ قَالَ صَالِحُ بْنُ کَیْسَانَ سَمِعْتُ أَبَا بَکْرِ بْنَ حَزْمٍ بَلَغَہُ أَنَّ أَبَا مَسْعُودٍ قَالَ: نَزَلَ جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- بِالصَّلاَۃِ ، فَأَمَرَہُ فَصَلَّی الظُّہْرَ حِینَ زَالَتِ الشَّمْسُ ، ثُمَّ صَلَّی الْعَصْرَ حِینَ کَانَ ظِلُّ کُلِّ شَیْئٍ بِقَدْرِہِ مَرَّۃً ، ثُمَّ صَلَّی الْمَغْرِبَ حِینَ غَابَتِ الشَّمْسُ ، ثُمَّ صَلَّی الْعَتَمَۃَ وَہِیَ الْعِشَائُ حِینَ غَابَ الشَّفَقُ ، ثُمَّ صَلَّی الصُّبْحَ حِینَ طَلَعَ الْفَجْرُ ، ثُمَّ جَائَہُ مِنَ الْغَدِ فَأَخَّرَ الظُّہْرَ إِلَی قَدْرِ ظِلِّہِ ، وَأَخَّرَ الْعَصْرَ إِلَی قَدْرِ ظِلِّہِ مَرَّتَیْنِ ، ثُمَّ صَلَّی الْمَغْرِبَ حِینَ وَجَبَتِ الشَّمْسُ ، ثُمَّ أَعْتَمَ بِالْعِشَائِ ثُمَّ أَصْبَحَ بِالصُّبْحِ ، ثُمَّ قَالَ: مَا بَیْنَ ہَذَیْنِ صَلاَۃٌ۔
قَالَ صَالِحُ بْنُ کَیْسَانَ: وَکَانَ عَطَائُ بْنُ أَبِی رَبَاحٍ یُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ فِی وَقْتِ الصَّلاَۃِ نَحْوَ مَا کَانَ أَبُو مَسْعُودٍ یُحَدِّثُ۔ قَالَ صَالِحٌ وَکَانَ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ وَأَبُو الزُّبَیْرِ الْمَکِّیُّ یُحَدِثَانِ مِثْلَ ذَلِکَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ السُّلَمِیِّ۔ [حسن لغیرہٖ]
(١٧٠٩) سیدنا ابو مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ جبرائیل (علیہ السلام) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس نماز کے اوقات لے کر آئے اور انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حکم دیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر کی نماز پڑھی جس وقت سورج ڈھل گیا، پھر عصر کی نماز پڑھی جس وقت ہر چیز کا سایہ اس کی مقدار کے برابر ہوگیا، پھر مغرب کی نماز پڑھی جس وقت سورج غروب ہوگیا، پھر صبح کی نماز پڑھی جس وقت فجر طلوع ہوگئی، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کل تشریف لائے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے سایہ کی مقدار ظہر کو مؤخر کیا اور عصر کو مؤخر کیا، دوسری مرتبہ اس کے سایے کی مقدار، پھر مغرب کی نماز پڑھی جس وقت سورج غروب ہوگیا پھر عشاء کو اندھیرے (میں ادا) کیا پھر صبح روشن کر کے پڑھی، پھر فرمایا ان دونوں کے درمیان نماز ہے۔