hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17082

.

سنن البيهقي

17082
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۰۷۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ یَذْکُرُہُ عَنِ الْبُخَارِیِّ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : حُصُولُ الإِجْمَاعِ مِنْ فُقَہَائِ الأَمْصَارِ بَعْدَ التَّابِعِینَ عَلَی تَرْکِ الْقَوْلِ بِہِ دَلِیلٌ عَلَی أَنَّہُ إِنْ ثَبَتَ صَارَ مَنْسُوخًا بِمَا وَرَدَ مِنَ الأَخْبَارِ فِی الْحُدُودِ۔ [صحیح۔ للبخاری]
(١٧٠٧٦) امام بخاری فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں نظر ہے اور حماد اسے بخاری سے ذکر کرتے ہیں، یعنی سابقہ روایت میں۔
شیخ فرماتے ہیں کہ تمام کا اس پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ حدود کے نزول کے بعد یہ منسوخ ہوچکا ہے۔