(۱۷۰۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الأَرْدَسْتَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الْمُغِیرَۃِ عَنِ الْہَیْثَمِ بْنِ بَدْرٍ عَنْ عُرْقُوصٍ الضَّبِّیِّ : أَنَّ امْرَأَۃً أَتَتْ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَتْ : إِنَّ زَوْجِی أَصَابَ جَارِیَتِی فَقَالَ زَوْجُہَا صَدَقَتْ ہِیَ وَمَالُہَا حِلٌّ لِی۔ فَقَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : اذْہَبْ لاَ تَعُودَنَّ۔ [ضعیف]
(١٧٠٨٢) عرقوص صنبی کہتے ہیں کہ ایک عورت حضرت علی کے پاس آئی اور کہا کہ میرا خاوند میری لونڈی پر واقع ہوگیا ہے تو اس کے خاوند نے کہا : یہ سچ کہتی ہے، لیکن اس کا مال میرے لیے حلال ہے تو حضرت علی نے فرمایا : چلے جاؤ، دوبارہ نہ آنا۔