hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 171

.

سنن البيهقي

171
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّیَّارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ أَخْبَرَنِی نَافِعٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-وَہُوَ یَسْتَنُّ ، فَأَعْطَاہُ أَکْبَرَ الْقَوْمِ ثُمَّ قَالَ: ((إِنَّ جِبْرِیلَ أَمَرَنِی أَنْ أُکَبِّرَ))۔ اسْتَشْہِدَ الْبُخَارِیُّ بِہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ احمد ۲/۱۳۸]
(١٧٢) سیدنا ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مسواک کرتے ہوئے دیکھا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ قوم میں سے بڑے کو دی اور فرمایا : ” جبرائیل (علیہ السلام) نے مجھ کو مسواک بڑے کو دینے کا حکم دیا۔ “