(۱۷۱۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُمَانٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِرَجُلٍ مَا تَأْتِی امْرَأَتَکَ إِلاَّ زِنًا أَوْ حَرَامًا فَرُفِعَ ذَلِکَ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : قَذَفَنِی۔ فَقَالَ : قَذَفَکَ بِأَمْرٍ یَحِلُّ لَکَ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ [ضعیف]
(١٧١٥٣) حسن کہتے ہیں ایک آدمی نے دوسرے کو کہا کہ تو تو اپنی بیوی کے ساتھ زنا اور حرام کام ہی کرتا ہے تو اس نے یہ بات حضرت عمر (رض) کو بتائی اور کہا : اس نے مجھ پر تہمت لگائی ہے تو آپ (رض) نے فرمایا : اس نے تہمت ایسے کام کی لگائی ہے جو تیرے لیے حلال ہے۔