hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17172

.

سنن البيهقي

17172
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۱۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا جَرِیرٌ وَوَکِیعٌ وَابْنُ إِدْرِیسَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ یَدَ السَّارِقِ لَمْ تُقْطَعْ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی أَدْنَی مِنْ ثَمَنِ حَجَفَۃٍ أَوْ تُرْسٍ وَکُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا ذُو ثَمَنٍ وَأَنَّ یَدَ السَّارِقِ لَمْ تُقْطَعْ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی الشَّیْئِ التَّافِہِ۔ وَالَّذِی عِنْدِی أَنَّ الْقَدْرَ الَّذِی رَوَاہُ مَنْ وَصَلَہُ مِنْ قَوْلِ عَائِشَۃَ فَکُلُّ مَنْ رَوَاہُ مَوْصُولاً حُفَّاظٌ أَثْبَاتٌ وَہَذَا الْکَلاَمُ الأَخِیرُ مِنْ قَوْلِ عُرْوَۃَ فَقَدْ رَوَاہُ عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ وَمَیَّزَ کَلاَمَ عُرْوَۃَ مِنْ کَلاَمِ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ [صحیح]
(١٧١٦٦) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جاتا تھا جحفہ اور ترس (یہ ڈھال کے نام ہیں) کی قیمت سے کم میں اور ان میں سے ہر ایک قیمتی ہے۔
اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں چور کا ہاتھ کسی تھوڑی سی چیز میں نہیں کاٹا جاتا تھا۔