hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17219

.

سنن البيهقي

17219
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا یُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَۃٍ عَنِ الصَّبِیِّ حَتَّی یَعْقِلَ وَعَنِ النَّائِمِ حَتَّی یَسْتَیْقِظَ وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّی یُکْشَفَ عَنْہُ ۔ [صحیح]
(١٧٢١٣) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ تین چیزوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے : 1 بچہ یہاں تک کہ عاقل ہوجائے۔ 2 سویا ہوا یہاں تک کہ بیدار ہوجائے۔ 3 مجنون یہاں تک کہ ٹھیک ہوجائے۔