hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17265

.

سنن البيهقي

17265
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ نَاجِیَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنِی خَلِیلُ بْنُ أَبِی رَافِعٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عَقِیلٍ حَدَّثَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عَقِیلٍ الْہِلاَلِیُّ حَدَّثَنَا جَدِّی عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : جِیئَ بِسَارِقٍ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : اقْتُلُوہُ ۔ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّمَا سَرَقَ۔ فَقَالَ : اقْطَعُوہُ ۔ فَقُطِعَ ثُمَّ جِیئَ بِہِ الثَّانِیَۃَ فَقَالَ : اقْتُلُوہُ ۔قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّمَا سَرَقَ۔ قَالَ : اقْطَعُوہُ ۔ قَالَ: فَقُطِعَ ثُمَّ جِیئَ بِہِ الثَّالِثَۃَ فَقَالَ : اقْتُلُوہُ ۔ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّمَا سَرَقَ۔ قَالَ : اقْطَعُوہُ ۔ ثُمَّ أُتِیَ بِہِ الرَّابِعَۃَ فَقَالَ : اقْتُلُوہُ ۔ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّمَا سَرَقَ۔ قَالَ : اقْطَعُوہُ ۔ فَأُتِیَ بِہِ الْخَامِسَۃَ فَقَالَ : اقْتُلُوہُ ۔ قَالَ جَابِرٌ : فَانْطَلَقْنَا بِہِ فَقَتَلْنَاہُ ثُمَّ اجْتَرَرْنَاہُ فَأَلْقَیْنَاہُ فِی بِئْرٍ وَرَمَیْنَا عَلَیْہِ الْحِجَارَۃَ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی دَاوُدَ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی مَعْشَرٍ فِی الْمَرَّۃِ الأُولَی قَالَ : إِنَّہُ سَرَقَ یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ قَالَ: اقْطَعُوا یَدَہُ۔ وَقَالَ فِی الْمَرَّۃِ الثَّانِیَۃِ بَعْدَ ہَذَا الْقَوْلِ: اقْطَعُوا رِجْلَہُ۔ وَفِی الْمَرَّۃِ الثَّالِثَۃِ : اقْطَعُوا یَدَہُ۔ وَفِی الْمَرَّۃِ الرَّابِعَۃِ: اقْطَعُوا رِجْلَہُ۔ وَقَالَ فِی الْمَرَّۃِ الْخَامِسَۃِ قَالَ : أَلَمْ أَقُلْ لَکُمُ اقْتُلُوہُ اقْتُلُوہُ؟ قَالَ : فَمَرَرْنَا بِہِ إِلَی مِرْبَدِ النَّعَمِ فَحَمَلْنَا عَلَیْہِ النَّعَمَ فَشَالَ بِیَدَیْہِ وَرِجْلَیْہِ حَتَّی نَفَرَتْ مِنْہُ الإِبِلُ قَالَ فَعَلَوْنَاہُ بِالْحِجَارَۃِ حَتَّی قَتَلْنَاہُ۔
(١٧٢٥٩) حضرت عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : ایک چور کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لایا گیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے قتل کر دو ، انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس نے چوری کی ہے تو آپ نے فرمایا : اس کے ہاتھ کاٹ دو ، اس کے ہاتھ کاٹ دیے۔ پھر دوسری بار لایا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے قتل کر دو ۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس نے چوری کی ہے۔ آپ نے فرمایا : اس کے پاؤں کاٹ دو ۔ پھر تیسری بار لایا گیا۔ پھر اسی طرح کہا کہ اسے قتل کر دو تو انھوں نے کہا کہ اس نے چوری کی ہے۔ فرمایا : ہاتھ کاٹ دو ۔ پھر پانچویں بار لایا گیا ۔ پھر آپ نے فرمایا : اسے قتل کر دو ۔
حضرت جابر فرماتے ہیں : ہم نے ہاتھ بڑھایا اس کو قتل کیا۔ پھر ہم نے اسے کنویں میں پھینک دیا اور پھر اس پر ہم نے پتھر ڈال دیے۔
اسی طرح ابو داؤد کی ایک روایت میں ہے جو پہلی مرتبہ چوری کرے اس کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ اس کا ہاتھ کاٹ دو اور جو دوسری مرتبہ کرے ، اس کا پاؤں کاٹ دو ۔ جو تیسری مرتبہ کرے اس کا ہاتھ کاٹ دو جو چوتھی مرتبہ کرے اس کا پاؤں کاٹ دو اور فرمایا : جو پانچویں مرتبہ کرے تو آپ نے فرمایا : اس کو قتل کر دو ۔ فرماتے ہیں : پھر ہم اسے جانوروں کے باڑے کی طرف لے گئے۔ ہم نے اس پر جانور چڑھائے تو اس کے ہاتھ پاؤں شل ہوگئے۔ پھر اونٹوں نے اسے روندا۔ پھر ہم نے اسے پتھر مارمار کر قتل کردیا۔