hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17281

.

سنن البيهقي

17281
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ الدَّوْرَقِیُّ حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ خُصَیْفَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِسَارِقٍ سَرَقَ شَمْلَۃً فَقَالُوا : إِنَّ ہَذَا سَرَقَ۔فَقَالَ : لاَ إِخَالُہُ سَرَقَ ۔ فَقَالَ : بَلَی یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدْ سَرَقْتُ۔ قَالَ : اذْہَبُوا بِہِ فَاقْطَعُوہُ ثُمَّ احْسِمُوہُ ثُمَّ ائْتُونِی بِہِ ۔ فَأُتِیَ بِہِ فَقَالَ : تُبْ إِلَی اللَّہِ ۔ قَالَ : تُبْتُ إِلَی اللَّہِ۔ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : تَابَ اللَّہُ عَلَیْکَ ۔ [منکر]
(١٧٢٧٥) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک چور لایا گیا۔ جس نے چادر چوری کی تھی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پوچھا : کیا تو نے یہ چادر چوری کی ؟ اس نے کہا : کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول ! یہ میں نے چوری کی ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو لے جاؤ اور اس کا ہاتھ کاٹ دو ۔ پھر اس کو جڑ سے کاٹ دو ، پھر میرے پاس لے کر آؤ۔ “ اس کو لایا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اللہ سے توبہ کر۔ “ اس نے کہا : میں نے اللہ سے توبہ کی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اللہ نے تیری توبہ قبول کی۔ “