hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17326

.

سنن البيهقي

17326
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۳۲۰) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ فِی الرَّجُلِ یُصِیبُ الْحُدُودَ ثُمَّ یَجِیئُ تَائِبًا قَالَ : تُقَامُ عَلَیْہِ الْحُدُودُ۔ [صحیح]
(١٧٣٢٠) ہشام اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جو حد کو پہنچ جائے اور توبہ کرلے تو بھی اس پر حد قائم کی جائے گی۔