hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17342

.

سنن البيهقي

17342
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۳۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِی الدُّنْیَا ثُمَّ لَمْ یَتُبْ مِنْہَا حُرِمَہَا فِی الآخِرَۃِ ۔ [صحیح]
(١٧٣٣٦) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جس نے دنیا میں شراب کو پیا، پھر وہ اس سے توبہ نہیں کرتا تو آخرت میں اس کے لیے شراب حرام ہے۔ “