(۱۷۳۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الْجُوَیْرِیَۃِ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْبَاذَقِ فَقَالَ : سَبَقَ مُحَمَّدٌ -ﷺ- الْبَاذَقَ مَا أَسْکَرَ فَہُوَ حَرَامٌ قَالَ الشَّرَابُ الْحَلاَلُ الطَّیِّبُ لاَ الْحَرَامُ الْخَبِیثُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ قَالَ الشَّرَابُ الْحَلاَلُ الطَّیِّبُ قَالَ لَیْسَ بَعْدَ الْحَلاَلِ الطَّیِّبِ إِلاَّ الْحَرَامُ الْخَبِیثُ۔ [صحیح]
(١٧٣٧٨) حضرت جویریہ ' نے حضرت ابن عباس (رض) سے بازق کے متعلق سوال کیا تو آپ (رض) نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ جوبازقنشہ آور ہو وہ حرام ہے۔ فرماتے ہیں : پاک حلال چیز سے بنا مشروب حلال ہے نہ کہ حرام اور خبیث۔
محمد بن کثیر (رح) فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : پاک چیز سے بنی ہوئی شراب حلال ہے۔ فرمایا : شراب حلال کے بعد بھی حرام ہے۔