hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1746

.

سنن البيهقي

1746
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۴۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِیُّ حَدَّثَنِی ثَوْرُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ سُلَیْمَانَ فَذَکَرَہُ۔ وَرَوَاہُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِیُّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِیِّ فَقَالَ فِی الأَوَّلِ: وَالْعِشَائَ حِینَ غَابَ الشَّفَقُ۔ وَقَالَ فِی الثَّانِی قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ ثُمَّ قَالَ فِی الْعِشَائِ: أُرَی إِلَی ثُلُثِ اللَّیْلِ۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی ۵۰۴]
(١٧٤٧) سیدنا عبداللہ بن حارث مخزومی سے روایت ہے پہلی میں کہتے ہیں کہ عشاء کا وقت جس وقت سرخی غائب ہوجائے اور دوسری میں کہتے ہیں کہ عبداللہ بن حارث کہتے ہیں کہ پھر عشاء کے متعلق فرمایا کہ میرا خیال ہے تہائی رات تک۔