hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17467

.

سنن البيهقي

17467
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۴۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُمَارَۃَ قَالَ حَدَّثَتْنِی رَیْطَۃُ عَنْ کَبْشَۃَ بِنْتِ أَبِی مَرْیَمَ قَالَتْ : سَأَلْتُ أُمَّ سَلَمَۃَ مَا کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَنْہَی عَنْہُ؟ قَالَتْ : کَانَ یَنْہَانَا أَنْ نَعْجُمَ النَّوَی طَبْخًا أَوْ نَخْلِطَ الزَّبِیبَ وَالتَّمْرَ۔قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ یُشْبِہُ أَنَّہُ إِنَّمَا نَہَی عَنِ الْمُبَالَغَۃِ فِی نَضْجِ النَّوَی مِنْ أَجْلِ أَنَّہُ یُفْسِدُ طَعْمَ التَّمْرِ أَوْ لأَنَّہُ عَلَفُ الدَّوَاجِنِ فَتَذْہَبُ قُوَّتُہُ إِذَا نَضِجَ قَالَہُ أَبُو سُلَیْمَانَ الْخَطَّابِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ۔ [ضعیف]
(١٧٤٦١) کبشہ بنت ابی مریم کہتی ہیں کہ میں نے ام سلمہ سے سوال کیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کن اشیاء سے روکا کرتے تھے ؟ تو فرمایا : ہمیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روکا کرتے تھے کہ ہم گھٹلیوں کو پکا کر اور منقی اور کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بنائیں۔
شیخ فرماتے ہیں کہ گھٹلی کو پکانے سے منع میں مبالغہ اس لیے کیا ہے کہ یہ کھجور کے ذائقے کو خراب کرتی ہے اور یہ پالتو پرندوں اور جانورں کا کھانا ہے اور اس سے پکانے کے بعد اس کی قوت ختم ہوجاتی ہے۔