hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17621

.

سنن البيهقي

17621
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۶۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ حَدَّثَنَا أَبُو ہِشَامٍ الرِّفَاعِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ مَیْسَرَۃَ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ وَأُمُّہُ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَتْ : إِنَّ ابْنِی ہَذَا قَتَلَ زَوْجِی۔ فَقَالَ الاِبْنُ : إِنَّ عَبْدِی وَقَعَ عَلَی أُمِّی۔فَقَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ : خِبْتُمَا وَخَسِرْتُمَا إِنْ تَکُونِی صَادِقَۃً نَقْتُلِ ابْنَکِ وَإِنْ یَکُنِ ابْنُکِ صَادِقًا نَرْجُمْکِ ثُمَّ قَامَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لِلصَّلاَۃِ فَقَالَ الْغُلاَمُ لأُمِّہِ : مَا تَنْظُرِینَ أَنْ یَقْتُلَنِی أَوْ یَرْجُمَکِ۔ فَانْصَرَفَا فَلَمَّا صَلَّی سَأَلَ عَنْہُمَا فَقِیلَ انْطَلَقَا۔ [ضعیف]
(١٧٦١٥) میسرہ کہتے ہیں کہ ایک ماں بیٹا حضرت علی کے پاس آئے اور کہنے لگے : اس نے میرے خاوند کو قتل کیا ہے اور وہ بیٹا کہنے لگا : میرا غلام میری ماں پر واقع ہوا ہے تو حضرت علی نے فرمایا : تم دونوں برباد ہوگئے۔ اگر تو سچی ہے تو ہم اسے قتل کریں گے۔ اگر تیرا بیٹا سچا ہے تو تجھے رجم۔ پھر حضرت علی نماز کے لیے چلے گئے تو اس لڑکے نے اپنی ماں کو کہا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ مجھے قتل کیا جائے یا تجھے رجم ؟ وہ دونوں چلے گئے، جب آپ نماز سے فارغ ہو کر آئے اور ان کے بارے میں پوچھا تو بتایا گیا کہ وہ چلے گئے ہیں۔