hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17781

.

سنن البيهقي

17781
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٧٧٥) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عُمَیْرٍ حَدَّثَنَا الْمَقْبُرِیُّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : قَدِمَ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أُنَاسٌ مِنْ أَہْلِ الْبَدْوِ فَقَالُوا یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدِمَ عَلَیْنَا أُنَاسٌ مِنْ قَرَابَاتِنَا فَزَعَمُوا أَنَّہُ لاَ یَنْفَعُ عَمَلٌ دُونَ الْہِجْرَۃِ وَالْجِہَادِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ- (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -: حَیْثُمَا کُنْتُمْ فَأَحْسِنُوا عِبَادَۃَ اللَّہِ وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّۃِ ۔ [صحیح ]
(١٧٧٧٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ دیہات میں سے کچھ لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور کہا : اے اللہ کے رسول ! ہمارے پاس ہمارے کچھ قریبی لوگ آئے اور انھوں نے آکر یہ دعویٰ کیا ہے کہ ہجرت اور جہاد کے بغیر کوئی عمل فائدہ مند نہیں ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جہاں کہیں بھی رہو، تم اللہ کی عبادت اچھے طریقے سے کرو اور اس پر جنت کی بشارت بھی حاصل کرلو۔