hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17806

.

سنن البيهقي

17806
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٨٠٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَلِیمٍ الْمَرْوَزِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ أَخْبَرَنَا صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : جَلَسْنَا إِلَی الْمِقْدَادِ بْنِ الأَسْوَدِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِدِمَشْقَ وَہُوَ عَلَی تَابُوتٍ مَا بِہِ عَنْہُ فَضْلٌ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ : لَوْ قَعَدْتَ الْعَامَ عَنِ الْغَزْوِ ۔ قَالَ : أَبَتْ عَلَیْنَا الْبَحُوثُ یَعْنِی سُورَۃَ التَّوْبَۃِ قَالَ اللَّہُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی { انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالاً } [التوبۃ ٤١] فَلاَ أَجِدُنِی إِلاَّ خَفِیفًا۔ [حسن ]
(١٧٨٠٠) عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم دمشق میں حضرت مقداد بن اسود (رض) کے پاس بیٹھے میں اور وہ ایک صندوق پر تھے اور ان کے پاس اس سے زائد چیز یا فضل نہ تھا تو ان سے ایک آدمی نے کہا : اگر آپ اس سال غزوے پر نہ جاتے تو یہ بہتر ہوتا تو انھوں نے کہا کہ ہمیں اس ( (بحوث) ) یعنی سورة التوبہ نے روک لیا ہے، یعنی سورة التوبہ ہمیں نہیں بیٹھنے دیتی۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { اِنْفِرُوْا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا } [التوبۃ ٤١] کہ ” اللہ کے راستے میں ہلکے اور بوجھل جس حال میں بھی ہو نکلو۔ “ تو میں اپنے آپ کو ہلکا پاتا ہوں۔