hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17894

.

سنن البيهقي

17894
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٨٨٨) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا لَیْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِیلٍ : زُہْرَۃُ بْنُ مَعْبَدٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ مَوْلَی عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُولُ : إِنِّی کُنْتُ کَتَمْتُکُمْ حَدِیثًا سَمِعْتُہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - کَرَاہِیَۃَ تَفَرُّقِکُمْ عَنِّی ثُمَّ بَدَا لِی أَنْ أُحَدِّثُکُمُوہُ لِیَخْتَارَ امْرُؤٌ مِنْکُمْ لِنَفْسِہِ مَا بَدَا لَہُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : رِبَاطُ یَوْمٍ فِی سَبِیلِ اللَّہِ خَیْرٌ مِنْ أَلْفِ یَوْمٍ فِیمَا سِوَاہُ مِنَ الْمَنَازِلِ ۔ [صحیح ]
(١٧٨٨٨) عثمان بن عفان (رض) کے غلام ابو صالح فرماتے ہیں کہ میں نے منبر پر عثمان بن عفان (رض) کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے ایک حدیث تم سے چھپائی ہے جو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہے اس خوف سے چھپائی ہے کہ تم سب مجھے چھوڑ کر نہ چلے جاؤ۔ پھر مجھے خیال آیا کہ میں بیان کرتا ہوں تاکہ ہر بندہ اختیار کرے اس کو جو اس کو اچھا لگے میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ کہتے ہوئے سنا ” اللہ کے راستہ میں ایک دن کا پہرہ دوسرے مقام پر ہزار دن کے پہرے سے بہتر ہے۔ “ ترمذی نے حسن صحیح کہا ہے۔