hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17895

.

سنن البيهقي

17895
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٨٨٩) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ إِمْلاَئً وَأَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْمُزَکِّی قِرَائَ ۃً قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِیُّ أَخْبَرَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : جَائَ نَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَنَحْنُ نَحْفِرُ الْخَنْدَقَ وَنَنْقُلُ التُّرَابَ عَلَی أَکْتَافِنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : اللَّہُمَّ لاَ عَیْشَ إِلاَّ عَیْشَ الآخِرَہْ فَاغْفِرْ لِلْمُہَاجِرِینَ وَالأَنْصَارِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ] رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ ۔
(١٧٨٨٩) سہل بن سعد ساعدی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس آئے، ہم خندق کھود رہے تھے اور مٹی کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر نکال رہے تھے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :
” اے اللہ ! نہیں ہے کوئی اچھی زندگی مگر آخرت کی بہتر زندگی اے اللہ ! بخش دے مہاجرین اور انصار کو۔ “