hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17932

.

سنن البيهقي

17932
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٩٢٦) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلْبَرَائِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَحْمِلُ عَلَی الْکَتِیبَۃِ بِالسَّیْفِ فِی أَلْفٍ مِنَ التَّہْلُکَۃِ ذَاکَ ۔ قَالَ : لاَ إِنَّمَا التَّہْلُکَۃُ أَنْ یُذْنِبَ الرَّجُلُ الذَّنْبَ ثُمَّ یُلْقِی بِیَدَیْہِ ثُمَّ یَقُولُ لاَ یُغْفِرُ لِی۔ [صحیح ]
(١٧٩٢٦) حضرت براء بن عازب (رض) سے ایک آدمی نے کہا : میں نے ایک ہزار کے لشکر پر حملہ کیا، کیا یہ ہلاکت سے ہے ؟ برائ (رض) نے کہا : نہیں ہلاکت یہ ہے کہ بندہ گناہ کرے پھر اس میں ڈوب جائے اور کہے : مجھے معاف نہیں کیا جائے گا۔