hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18013

.

سنن البيهقي

18013
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٠٠٧) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ یُرْوَی مِنْ حَدِیثِ بَعْضِ النَّاسِ مِثْلَمَا قُلْتُ مِنْ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَذِنَ لَہُمْ أَنْ یَأْکُلُوا فِی بِلاَدِ الْعَدُوِّ وَلاَ یَخْرُجُوا بِشَیْئٍ مِنَ الطَّعَامِ فَإِنْ کَانَ مِثْلَ ہَذَا یَثْبُتُ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَلاَ حُجَّۃَ لأَحَدٍ مَعَہُ وَإِنْ کَانَ لاَ یَثْبُتُ لأَنَّ فِی رِجَالِہِ مَنْ یُجْہَلُ فَکَذَلِکَ فِی رِجَالِ مَنْ رُوِی عَنْہُ إِحْلاَلُہُ مَنْ یُجْہَلُ ۔ [صحیح ] قَالَ الشَّیْخُ وَکَأَنَّہُ أَرَادَ بِالأَوَّلِ حَدِیثَ الْوَاقِدِیِّ وَأَرَادَ بِالثَّانِی مَا ذَکَرْنَا بَعْدَہُ ۔
(١٨٠٠٧) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : بعض لوگوں سے روایت بیان کی گئی ہے جس طرح میں کہتا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اجازت دی ہے کہ دشمن کے علاقہ میں مال غنیمت کھالیں، لیکن اس میں سے کچھ نہ نکالو۔ اگر یہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہوجائے تو اس کی موجودگی میں دوسری کوئی دلیل نہیں ہے اور اگر یہ ثابت نہ ہو کیونکہ اس میں ایک مجہول ہے اور اسی طرح جن راویوں نے اس کا اعلال بیان کیا ہے اس میں بھی مجہول ہے۔
شیخ فرماتے ہیں : امام شافعی کی اول سے مراد حدیث واقدی ہے اور دوسری وہ جو ہم نے بعد میں ذکر کی ہے۔