hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18049

.

سنن البيهقي

18049
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٠٤٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا الْقَبَّانِیُّ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ وَصَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّازِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَیْحٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ قَالَ وَقَالَ ابْنُ شِہَابٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رِجَالاً مِنَ الأَنْصَارِ اسْتَأْذَنُوا رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَالُوا : ائْذَنْ لَنَا فَلْنَتْرُکْ لاِبْنِ أُخْتِنَا الْعَبَّاسِ فِدَائَ ہُ فَقَالَ : وَاللَّہِ لاَ تَذَرُونَ دِرْہَمًا ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْمُنْذِرِ وَسَائِرُ الأَحَادِیثِ فِی ہَذَا الْبَابِ قَدْ مَضَتْ فِی کِتَابِ الْقَسْمِ ۔ [صحیح۔ بخاری ٢٥٣٧- ٣٠٤٩-٤٠١٨]
(١٨٠٤٣) حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ انصاری لوگوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت طلب کی۔ انھوں نے کہا : آپ ہمیں اجازت دیں کہ ہم اپنے بھانجے عباس کا فدیہ معاف کردیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! تم ایک درہم بھی نہیں چھوڑو گے۔