hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18102

.

سنن البيهقي

18102
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٠٩٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ وَأَبُو عَامِرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِیَاسُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَمَّرَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَلَیْنَا أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَغَزَوْنَا نَاسًا مِنَ الْمُشْرِکِینَ فَبَیَّتْنَاہُمْ نَقْتُلُہُمْ وَکَانَ شِعَارُنَا تِلْکَ اللَّیْلَۃِ أَمِتْ أَمِتْ ۔ قَالَ سَلَمَۃُ : فَقَتَلْتُ بِیَدِی تِلْکَ اللَّیْلَۃَ سَبْعَۃً أَہْلَ أَبْیَاتٍ مِنَ الْمُشْرِکِینَ ۔ [صحیح ]
(١٨٠٩٦) ایاس بن سلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مشرکین کے خلاف ایک غزوہ میں ابوبکر (رض) کو ہمارا امیر مقرر فرمایا۔ ہر رات کے وقت حملہ کر کے ان کو قتل کرتے تھے اور اس رات ہماری علامت آیت اَمِتْ اَمِتْ تھی۔ سلمہ کہتے ہیں : اس رات میں نے مشرکین کے سات شعراء اپنے ہاتھ سے قتل کیے۔