(١٨١٧٩) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ الْبَہِیِّ عَنْ زَیْنَبَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قُلْتُ لِلنَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِنَّ أَبَا الْعَاصِ بْنَ الرَّبِیعِ إِنْ قَرُبَ فَابْنُ عَمٍّ وَإِنْ بَعُدَ فَأَبُو وَلَدٍ وَإِنِّی قَدْ أَجَرْتُہُ فَأَجَارَہُ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -
وَقِیلَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ زَیْنَبَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ لِلنَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَہُوَ مُرْسَلٌ۔
(١٨١٧٩) حضرت زینب فرماتی ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا کہ ابو العاص بن ربیع قریبی رشتہ دار چچا کا بیٹا ہے۔ اگر دور کی رشتہ داری ہو تو بچوں کا باپ ہے۔ میں نے اس کو پناہ دے دی ہے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اس کو پناہ دے دی۔
(ب) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ زینب (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا۔۔۔