hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18214

.

سنن البيهقي

18214
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٢٠٨) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ عَنْ ثَوْبَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَنْ مَاتَ وَہُوَ بَرِیئٌ مِنْ ثَلاَثٍ مِنَ الْکِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّیْنِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ ۔ (ت) قَالَ أَبُو عِیسَی وَرَوَاہُ سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ وَقَالَ : الْکَنْزُ ۔ بَدَلَ : الْکِبْرِ ۔ [صحیح ]
(١٨٢٠٨) حضرت ثوبان (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس شخص کو اس حالت میں موت آئی کہ وہ تین چیزوں سے محفوظ تھا : 1 تکبر سے 2 مال غنیمت میں خیانت سے 3 قرض سے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ابو عیسیٰ کہتے ہیں کہ سعید قتادہ سے نقل فرماتے ہیں۔ اس نے الکبر کی جگہ کنز کے الفاظ بولے ہیں۔