hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18248

.

سنن البيهقي

18248
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٢٤٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ ذِی الْجَوْشَنِ رَجُلٌ مِنَ الضِّبَابِ قَالَ : أَتَیْتُ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بَعْدَ أَنْ فَرَغَ مِنْ أَہْلِ بَدْرٍ بِابْنِ فَرَسٍ لِی یُقَالُ لَہَا الْقَرْحَائُ فَقُلْتُ یَا مُحَمَّدُ إِنِّی جِئْتُکَ بِابْنِ الْقَرْحَائُ لِتَتَّخِذَہُ قَالَ : لاَ حَاجَۃَ لِی فِیہِ وَإِنْ شِئْتَ أَنْ أُقِیضَکَ بِہِ الْمُخْتَارَۃَ مِنْ دُرُوعِ بَدْرٍ فَعَلْتُ ۔ قُلْتُ : مَا کُنْتُ أُقِیضُہُ الْیَوْمَ بِغُرَّۃٍ ۔ قَالَ : فَلاَ حَاجَۃَ لِی فِیہِ ۔ قَالَ الشَّیْخُ قَوْلُہُ أُقِیضُکَ مِنَ الْمُقَایَضَۃِ وَہِیَ الْمُبَادَلَۃُ ۔ [ضعیف ]
(١٨٢٤٢) ذی الجوشن ضباب قبیلے کا ایک آدمی ہے۔ اس نے کہا : میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پاس اپنے گھوڑے کا بچہ لایا جس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بدر والوں سے فارغ ہوچکے تھے۔ اس کو فرحاء کہا جاتا تھا۔ میں نے کہا : اے محمد ! میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس فرحاء کے بچے کو لایا ہوں تاکہ آپ اس کو لے لیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ چاہیں تو میں اس کا بدر کے زرعوں سے تبادلہ کرلیتا ہوں۔ میں نے ایسا کرلیا۔ میں نے کہا : میں آج کسی غلام کے بدلے تبادلہ نہ کروں گا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔