hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 183

.

سنن البيهقي

183
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنِ الدَّرَاوَرْدِیِّ قَالَ وَذَکَرَ رَبِیعَۃُ أَنَّ تَفْسِیرَ حَدِیثِ النَّبِیِّ -ﷺ-: ((لاَ وُضُوئَ لِمَنْ لَمْ یَذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ عَلَیْہِ))۔أَنَّہُ الَّذِی یَتَوَضَّأُ وَیَغْتَسِلُ وَلاَ یَنْوِی وُضُوئًا لِلصَّلاَۃِ وَلاَ غُسْلاً لِلْجَنَابَۃِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۰۲]
(١٨٤) حضرت ربیعہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اس شخص کا وضو نہیں ہوتا جس نے اللہ کا نام نہ لیا، اس سے مراد وہ شخص ہے جو وضو یا غسل کرے لیکن وضو میں نماز کی اور غسل میں پاکی کی نیت نہ کرے۔