hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1833

.

سنن البيهقي

1833
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۳۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الْقُطَعِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَطَائِ بْنِ أَبِی مَیْمُونَۃَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: کَانَتِ الصَّلاَۃُ إِذَا حَضَرَتْ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- سَعَی رَجُلٌ فِی الطَّرِیقِ فَنَادَی: الصَّلاَۃَ الصَّلاَۃَ ، فَاشْتَدَّ ذَلِکَ عَلَی النَّاسِ فَقَالُوا: لَوِ اتَّخَذْنَا نَاقُوسًا یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ فَقَالَ: ((ذَلِکَ لِلنَّصَارَی))۔ فَقَالُوا: لَوِ اتَّخَذْنَا بُوقًا۔ قَالَ: ((ذَلِکَ لِلْیَہُودِ))۔ قَالَ: فَأَمَرَ بِلاَلاً أَنْ یَشْفَعَ الأَذَانَ وَیُوتِرَ الإِقَامَۃَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن خزیمۃ ۳۶۹]
(١٨٣٣) سیدنا انس (رض) سے روایت ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں نماز کا وقت ہوتا تو ایک شخص راستے میں دوڑتا ہوا اعلان کرتا : نماز نماز ! لوگوں پر یہ بات مشکل ہوگئی تو انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اگر ہم ناقوس بنالیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہ فرمایا : یہ تو نصاریٰ کا ہے۔ انھوں نے کہا : ہم ایک سینگ بنالیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ یہود کا ہے۔ راوی کہتا ہے : پھر آپ نے بلال (رض) کو حکم دیا کہ وہ اذان جفت کہے اور اقامت ایک مرتبہ کہے۔