hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1843

.

سنن البيهقي

1843
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۴۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَمْرَ بِلاَلاً فِی سَفَرٍ فَأَذَّنَ عَلَی رَاحِلَتِہِ ، ثُمَّ نَزَلُوا فَصَلَّوْا رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ أَمَرَہُ فَأَقَامَ فَصَلَّی بِہِمُ الصُّبْحَ۔ [ضعیف]
(١٨٤٣) حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلال (رض) کو سفر میں حکم دیا، انھوں نے اپنی سواری پر اذان دی، پھر نیچے اترے، دو رکعتیں پڑھیں، پھر ان کو حکم دیا گیا تو انھوں نے اقامت کہی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں صبح کی نماز پڑھائی۔