hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18482

.

سنن البيهقي

18482
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٤٧٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَجِیحٍ وَلَیْسَ بِالْمَلَطِیِّ عَنْ مَالِکِ بْنِ حَمْزَۃَ بْنِ أَبِی أُسَیْدٍ السَّاعِدِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَوْمَ بَدْرٍ : إِذَا أَکْثَبُوکُمْ فَارْمُوہُمْ بِالنَّبْلِ وَلاَ تَسُلُّوا السُّیُوفَ حَتَّی یَغْشُوکُمْ ۔ [صحیح ]
(١٨٤٧٦) مالک بن حمزہ بن ابی اسید اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ بدر کے دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب وہ تمہارے قریب آجائیں تو ان پر تیر برساؤ اور جب تک وہ تمہیں ڈھانپ نہ لیں۔ تلواریں نہ سو نتو۔