hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18484

.

سنن البيهقي

18484
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٤٧٨) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنِ ابْنِ جَابِرِ بْنِ عَتِیکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَتِیکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِنَّ مِنَ الْغَیْرَۃِ مَا یُحِبُّہَا اللَّہُ وَمِنْہَا مَا یُبْغِضُ اللَّہُ فَأَمَّا الْغَیْرَۃُ الَّتِی یُحِبُّ اللَّہُ فَالْغَیْرَۃُ فِی الرِّیبَۃِ وَأَمَّا الْغَیْرَۃُ الَّتِی یُبْغِضُ فَالْغَیْرَۃُ فِی غَیْرِ رِیبَۃٍ وَأَمَّا الْخُیَلاَئُ الَّتِی یُحِبُّہَا اللَّہُ فَاخْتِیَالُ الرَّجُلِ بِنَفْسِہِ عِنْدَالْقِتَالِ وَاخْتِیَالُہُ عِنْدَالصَّدَقَۃِ وَالْخُیَلاَئُ الَّتِی یُبْغِضُ اللَّہُ فَاخْتِیَالُ الرَّجُلِ بِنَفْسِہِ فِی الْفَخْرِ وَالْخُیَلاَئِ ۔ [ضعیف ]
(١٨٤٧٨) جابر بن عتیک فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بعض اوقات غیرت کو اللہ پسند فرماتے ہیں اور بعض اوقات اللہ کو غیرت پسند نہیں ہوتی۔ وہ غیرت جسے اللہ رب العزت پسند کرتے ہیں شک کے بارے میں اور وہ غیرت جو اللہ کو ناپسند ہے جو بغیر شک کے کی جائے اور اللہ رب العزت اس تکبر کو پسند کرتے ہیں جو لڑائی کے موقع پر انسان زختیار کرتا ہے یا صدقہ کے وقت تکبر کرنا اور وہ فخر جس کو اللہ ناپسند کرتے ہیں کہ انسان اپنے بارے میں فخر اور تکبر اختیار کرے۔