hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18493

.

سنن البيهقي

18493
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٤٨٧) وَعَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : وَالَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ لَوَدِدْتُ أَنْ أُقَاتِلَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَأُقْتَلَ ثُمَّ أُحْیَا فَأُقْتَلَ ثُمَّ أُحْیَا فَأُقْتَلَ ثُمَّ أُحْیَا فَأُقْتَلَ ثُمَّ أُحْیَا ۔ کَانَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ ثَلاَثًا أُشْہِدُ اللَّہَ الْحَدِیثُ الأَوَّلُ رَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَقَدْ أَخْرَجَا بَاقِیَہُ مِنْ أَوْجُہٍ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٤٨٧) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا : قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے اگر میں لوگوں پر مشقت خیال نہ کرتا تو میں کسی سریہ سے پیچھے نہ رہتا جو اللہ کے راستہ میں جہاد کرتا، لیکن میں ان کے لیے سواریوں کا انتظام نہیں کر پاتا اور نہ ہی وہ اتنی وسعت پاتے ہیں کہ وہ میرے پیچھے آسکیں اور نہ ہی ان کو میرے بعد پیچھے رہنا اچھا لگتا ہے۔