hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18556

.

سنن البيهقي

18556
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٥٠) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ یَعْنِی ابْنَ سِیرِینَ عَنْ أَبِی الْعَجْفَائِ قَالَ : خَطَبَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ النَّاسَ قَالَ وَأُخْرَی تَقُولُونَہَا لِمَنْ قُتِلَ فِی مَغَازِیکُمْ ہَذِہِ قُتِلَ فُلاَنٌ شَہِیدًا وَمَاتَ فُلاَنٌ شَہِیدًا وَلَعَلَّہُ یَکُونُ قَدْ أَوْقَرَ دَفَّتَیْ رَاحِلَتِہِ ذَہَبًا أَوْ وَرِقًا یَبْتَغِی الدُّنْیَا أَوْ قَالَ التِّجَارَۃَ فَلاَ تَقُولُوا ذَلِکُمْ وَلَکِنْ قُولُوا کَمَا قَالَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَنْ قُتِلَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ أَوْ مَاتَ فَہُوَ فِی الْجَنَّۃِ ۔ [حسن ]
(١٨٥٥٠) ابو عجفا فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے خطبہ ارشاد فرمایا۔ فرماتے ہیں کہ تم اس کے بارے میں کہتے ہو جو غزوہ میں قتل کیا جائے کہ فلاں شہید کیا گیا، فلاں شہادت کی موت مرا۔ شاید کہ اس نے اپنی سواری کو سونے یا چاندی سے لدا ہوا ہو۔ وہ دنیا یا تجارت کا قصد کیے ہوئے ہو۔ تم ان کے بارے میں یہ نہ کہو بلکہ اس طرح کہو۔ جیسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جو اللہ کے راستہ میں قتل کردیا گیا یا فوت ہوگیا تو وہ جنتی ہے۔