hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18584

.

سنن البيهقي

18584
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٧٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : لأَنْ أُشَیِّعَ مُجَاہِدًا فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَأَکْنُفَہُ عَلَی رَحْلِہِ غَدْوَۃً أَوْ رَوْحَۃً أَحَبُّ إِلَیَّ مِنَ الدُّنْیَا وَمَا فِیہَا ۔ [ضعیف ]
(١٨٥٧٨) سہل بن معاذ بن انس اپنے والد سے نقل کرتے ہیں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حدیث بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : میں مجاہدین کے ساتھ رہ کر ان کے قافلے کا صبح یا شام کے وقت پہرہ دوں یہ مجھے دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے۔