hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18591

.

سنن البيهقي

18591
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٨٥) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّقَّائِ وَأَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - خَلَفَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَأُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَلَی رُقَیَّۃَ ابْنَۃِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَرَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَیَّامَ بَدْرٍ فَجَائَ زَیْدُ بْنُ حَارِثَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی الْعَضْبَائِ نَاقَۃِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِالْبِشَارَۃِ قَالَ أُسَامَۃُ : فَسَمِعَتُ الْہَیْعَۃَ فَخَرَجْتُ فَإِذَا زَیْدٌ قَدْ جَائَ بِالْبِشَارَۃِ فَوَاللَّہِ مَا صَدَّقْتُ حَتَّی رَأَیْنَا الأُسَارَی فَضَرَبَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - لِعُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِسَہْمِہِ ۔ [صحیح ]
(١٨٥٨٥) اسامہ بن زید (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عثمان بن عفان (رض) اور اسامہ بن زید (رض) کو اپنی بیٹی رقیہ کی تیمارداری کے لیے بدر سے پیچھے چھوڑا تو زید بن حارثہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اونٹنی عضباء پر فتح کی خوشخبری لیکر آئے۔ اسامہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے گھبراہٹ والی آواز سنی تو میں باہر آیا، وہ زید بن حارثہ تھے جو فتح کی خوشخبری لیکر آئے تھے۔ اللہ کی قسم ! میں نے قیدی دیکھ کر اس کی تصدیق کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عثمان بن عفان (رض) کے لیے بدر کا حصہ مقرر فرمایا۔