(١٨٥٩٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ إِمْلاَئً وَقِرَائَ ۃً أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : تُقَاتِلُونَ الْیَہُودَ حَتَّی یَخْتَبِئَ أَحَدُہُمْ وَرَائَ الْحَجَرِ فَیَقُولُ یَا عَبْدَ اللَّہِ الْمُسْلِمَ ہَذَا یَہُودِیٌّ وَرَائِی فَاقْتُلْہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِیِّ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ نَافِعٍ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٥٩٠) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم یہود کے ساتھ قتال کروگے۔ جب کوئی یہودی پتھر کے پیچھے چھپ جائے گا تو پتھر آواز لے کر کہے گا : اے مسلمان بندے ! یہ یہودی میرے پیچھے ہے اس کو قتل کر۔