hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18597

.

سنن البيهقي

18597
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٩١) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلاَّمٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ فَرَجِ بْنِ فَضَالَۃَ عَنْ عَبْدِ الْخَبِیرِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ قَیْسِ بْنِ شَمَّاسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : جَائَ تِ امْرَأَۃٌ إِلَی النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یُقَالُ لَہَا أُمُّ خَلاَّدٍ وَہِیَ مُتَنَقِّبَۃٌ تَسْأَلُ عَنِ ابْنٍ لَہَا وَہُوَ مَقْتُولٌ فَقَالَ لَہَا بَعْضُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جِئْتِ تَسْأَلِینَ عَنِ ابْنِکِ وَأَنْتِ مُتَنَقِّبَۃٌ فَقَالَتْ : إِنْ أُرْزَإِ ابْنِی فَلَنْ أُرْزَأَ حَیَائِی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : ابْنُکِ لَہُ أَجْرُ شَہِیدَیْنَ ۔ قَالَتْ : وَلِمَ ذَاکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : لأَنَّہُ قَتَلَہُ أَہْلُ الْکِتَابِ ۔ [ضعیف ]
(١٨٥٩١) عبد الخبیر بن ثابت بن قیس بن شماس اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک عورت جس کوا مِ خلادکہا جاتا تھا، وہ پردہ کی حالت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور وہ اپنے شہید بیٹے کے بارے میں پوچھ رہی تھی۔ بعض صحابہ نے کہا : باپردہ ہو کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اپنے بیٹے کے بارے میں پوچھ رہی ہے ؟ اس عورت نے کہا : میرا بیٹا قتل ہوا۔ میری حیا تو ختم نہ ہوئی ؟ آپ نے فرمایا : تیرے بیٹے کو دو شہیدوں کا اجر ملے گا۔ اس عورت نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! یہ کیوں کیونکہ اس کو اہل کتاب نے قتل کیا ہے۔