(١٨٦٠٤) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ أَخْبَرَنَا سَعْدٌ الطَّائِیُّ أَخْبَرَنَا مُحِلُّ بْنُ خَلِیفَۃَ عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : بَیْنَا أَنَا عِنْدَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ قَالَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : وَلَئِنْ طَالَتْ بِکَ حَیَاۃٌ لَتُفْتَحَنَّ کُنُوزُ کِسْرَی ۔ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ کِسْرَی بْنِ ہُرْمُزَ ؟ قَالَ : کِسْرَی بْنِ ہُرْمُزَ ۔ قَالَ عَدِیٌّ : وَکُنْتُ مِمَّنِ افْتَتَحَ کُنُوزَ کِسْرَی بْنِ ہُرْمُزَ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَکَمِ عَنِ النَّضْرِ بْنِ شُمَیْلٍ ۔ [صحیح ]
(١٨٦٠٤) عدی بن حاتم (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک حدیث ذکر کی، جس میں تھا کہ آپ نے فرمایا : اگر تیری زندگی لمبی ہوئی تو تم کسریٰ کے خزانے فتح کروگے۔ میں نے پوچھا کہ کسریٰ بن ہرمز کے ؟ آپ نے فرمایا : جی کسریٰ بن ہرمز عدی کہتے ہیں کہ میں بھی ان لوگوں کے ساتھ تھا، جنہوں نے کسریٰ بن ہرمز کے خزانے فتح کیے۔