hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18611

.

سنن البيهقي

18611
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٦٠٥) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہِ : وَلَمَّا أُتِی کِسْرَی بِکِتَابِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مَزَّقَہُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : تَمَزَّقَ مُلْکُہُ ۔ وَحَفِظْنَا أَنَّ قَیْصَرَ أَکْرَمَ کِتَابَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَوَضَعَہُ فِی مِسْکٍ فَقَالَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ثَبَتَ مُلْکُہُ ۔ [صحیح ]
(١٨٦٠٥) امام شافعی (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خط جب کسریٰ کے پاس آیا تو اس نے پھاڑا ڈالا۔ آپ نے فرمایا : اس کی بادشاہت ختم ہوجائے گی اور ہمیں یاد ہے کہ قیصر نے آپ کے خط کی عزت کی اور کستوری میں رکھا۔ آپ نے فرمایا : اس کی حکومت باقی رہے گی۔