hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18683

.

سنن البيهقي

18683
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٦٧٧) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی یَحْیَی عَنْ أَبِی الْحُوَیْرِثِ قَالَ : ضَرَبَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَلَی نَصَارَی بِمَکَّۃَ دِینَارًا لِکُلِّ سَنَۃٍ ۔ [ضعیف جدا ]
(١٨٦٧٧) ابوحویرث فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ میں عیسائیوں پر سال میں ایک دینار مقرر فرمایا۔