hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18684

.

سنن البيهقي

18684
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٦٧٨) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِی الْحُوَیْرِثِ : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ضَرَبَ عَلَی نَصْرَانِیٍّ بِمَکَّۃَ یُقَالُ لَہُ مَوْہَبٌ دِینَارًا کُلَّ سَنَۃٍ وَأَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ضَرَبَ عَلَی نَصَارَی أَیْلَۃَ ثَلاَثَمِائَۃِ دِینَارٍ کُلَّ سَنَۃٍ وَأَنْ یُضِیفُوا مَنْ مَرَّ بِہِمْ مِنَ الْمُسْلِمِینَ ثَلاَثًا وَأَنْ لاَ یَغُشُّوا مُسْلِمًا۔ [ضعیف جدا ]
(١٨٦٧٨) ابوحویرث فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ کے نصرانیپر جس کو موہبکہا جاتا تھا سال میں ایک دینار مقرر فرمایا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایلہ کے عیسائیوں پر ٣٠٠ دینار سال میں مقرر کیے۔ ان کے پاس سے گزرنے والے مسلمانوں کی تین دن تک مہمانی کرنا مقرر فرمایا اور وہ کسی پر حملہ بھی نہ کریں گے۔