hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18687

.

سنن البيهقي

18687
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٦٨١) قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَقَدْ سَمِعْتُ بَعْضَ أَہْلِ الْعِلْمِ مِنَ الْمُسْلِمِینَ وَمِنْ أَہْلِ الذِّمَّۃِ مِنْ أَہْلِ نَجْرَانَ یَذْکُرُ أَنَّ قِیمَۃَ مَا أُخِذَ مِنْ کُلِّ وَاحِدٍ أَکْثَرُ مِنْ دِینَارٍ ۔ [صحیح ]
(١٨٦٨١) امام شافعی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے مسلمانوں کے اہل علم اور اھل نجران کے ذمی لوگوں سے سنا کہ ان کے ہر ایک شخص سے ایک دینار کی قیمت سے زیادہ وصول کیا گیا۔