(۱۸۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النِّجَّادُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِیدٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ أَبِی الْعُمَیْسِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- فَأَخْبَرْتُہُ کَیْفَ رَأَیْتُ الأَذَانَ فَقَالَ: ((أَلْقِہِ عَلَی بِلاَلٍ ، فَإِنَّہُ أَنْدَی مِنْکَ صَوْتًا))۔ فَلَمَّا أَذَّنَ بِلاَلٌ نَدِمَ عَبْدُ اللَّہِ ، فَأَمَرَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَأَقَامَ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ أَبُو الْعُمَیْسِ۔
وَرُوِیَ عَنْ زَیْدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ کَذَلِکَ۔ وَکَانَ أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَیُّوبَ الْفَقِیہُ یُضَعِّفُ ہَذَا الْحَدِیثِ بِمَا سَبَقَ ذِکْرُہُ۔ وَبِمَا۔ [ضعیف]
(١٨٧٣) سیدنا عبداللہ بن زید اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر دی کہ میں نے کس طرح اذان دیکھی ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” بلال (رض) کو سکھا دے، اس کی آواز تجھ سے زیادہ ہے۔ “ جب بلال (رض) نے اذان دی تو سیدنا عبداللہ (رض) پریشان ہوئے، انھیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا تو انھوں نے اقامت کہی۔